حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ عليه وآله:
أکْرِمُوا أوْلادَکُم وَأحْسِنُوا آدابَهُم یُغْفَرْ لَکُمْ۔
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اپنی اولاد کا احترام کرو اور ان کی اچھی تربیت کرو تاکہ پروردگار عالم کی مغفرت تمہارے شامل حال ہو۔
بحارالانوار، ج 104، ص 95









آپ کا تبصرہ